خالق حقیقی
معنی
١ - خالق۔ "ان پر دل کا شدید دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا اور طبی امداد سے قبل ہی وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے۔" رجوع کریں: معنی ( ١٩٨٦ء، جنگ، کراچی، ١٢ جون، ١ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'خالق' کے آخر پر کسرۂ صفت لگانے کے بعد عربی اسم صفت'حقیقی' لگانے سے مرکب 'خالق حقیقی' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٣٤ء کو "قرآنی قصے" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - خالق۔ "ان پر دل کا شدید دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا اور طبی امداد سے قبل ہی وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے۔" رجوع کریں: معنی ( ١٩٨٦ء، جنگ، کراچی، ١٢ جون، ١ )